فارسی سے ماخوذ متعلق فعل 'پیش' کے ساتھ عربی اسم 'قدم' سے اسم کیفیت 'قدمی' (لاحقہ کیفیت 'ی' ملانے سے) ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٨٢ء "دیوانِ میر حسن" میں مستعمل ملتا ہے۔
(عربی)