شاہ امرود

( شاہ اَمْرود )
{ شاہ + اَم + رُود }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ناشپاتی کی ایک قسم جو بڑی اور گول اور باریک چھلکے والی ہوتی ہے، اس میں خوشبو بہت ہوتی ہے، خراسانی ناشپاتی۔