شاہ آملہ

( شاہ آمْلَہ )
{ شاہ + آم + لَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک آملہ جو گول اور بہت چپٹا ہوتا ہے اور زیادہ کڑوا اور بکسا نہیں ہوتا، رائے آملہ۔