شاہ بال

( شاہ بال )
{ شاہ + بال }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پرند کے بازو کا سب سے لمبا پر، لمبا پر، بڑا پر۔