شانہ شکن

( شانَہ شِکَن )
{ شا + نَہ + شِکَن }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (سپہ گری) ایک دانو کا نام جس میں مونڈھے پر وار کیا جاتا ہے۔