شاہ ابرار

( شاہِ اَبْرار )
{ شا + ہے + اَب + رار }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - نیک اور پرہیز گار لوگوں کا بادشاہ، مراد: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وَسلم۔