مصحح

( مُصَحِّح )
{ مُصَح + حِح (کسرہ ح مجہول) }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تصحیح کرنے والا، خصوصاً طباعت کی (پہلی کاپی کی) غلطیاں اور نقص کی نشان دہی کرنے والا، پروف ریڈر۔