مصرع پرکن

( مِصْرَعِ پُرْکُن )
{ مِص + رَعے + پُر + کُن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایسا مصرع جس میں بھرتی کا کوئی لفظ موجود ہو، ایسے مصرعے میں بھرتی کا کوئی لفظ موجود ہو تو ایسے لفظ کو مصرع پرکن کہا جاتا ہے، کیونکہ اسے افادۂ معنی میں کوئی دخل نہیں ہوتا۔