١ - افریقہ کے شمال مشرق میں ایک ملک کا نام جو حضرت یوسف، حضرت موسٰی اور فرعون کی وجہ سے مشہور ہے، اس کا دارالحکومت قاہرہ ہے، قاہرہ دریائے نیل کے کنارے پر واقع ہے جو جنوب سے شمال کی طرف بہتا ہے اسی دریا میں فرعون کا لشکر غرق ہوا جس کا ذکر قرآن پاک میں بھی ہے (بطور تلمیح مستعمل)۔