سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مصدر لازم
(
مَصْدَرِ لازِم
)
{ مَص + دَرے + لا + زِم }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ مصدر جو صرف فاعل کو ہی چاہیے، جیسے: دوڑنا وغیرہ وہ مصدر جو صرف فاعل پر تمام ہو جائے، جیسے، آنا، جانا، وہ مصدر ہے جو صرف فعل فاعل پر ختم ہو جائے اور معنوں کی ضرورت نہ ہو۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر