مصدر اخلاق

( مَصْدَرِ اَخْلاق )
{ مَص + دَرِ + اَخ + لاق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جہاں سے اخلاق سے نکلے، ایک تعریفی جملہ جو کسی کے اچھے اخلاق کے بارے میں بو لا جاتا ہے مطلب یہ کہ اس کی عادتیں اتنی اچھی ہیں کہ اچھی عادتیں اور اخلاق اسی سے لوگوں نے حاصل کیے ہیں۔