مصحف دار

( مَصْحَف دار )
{ مَص + حَف + دار }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مصحف رکھنے والا، وہ شخص کے سپرد قرآن پاک یا دوسری کتابیں رکنے کی ذمہ داری ہو۔