مصحف عثمانی

( مَصْحَفِ عُثْمانی )
{ مَص + حَفے + عُث + ما + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - کلام پاک وہ نسخہ جو حضرت عثمان غنی کے زمانے میں مرتب ہوا۔