مصور غم

( مُصَوِّرِ غَم )
{ مُصَوْ + وِرے + غَم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - غم و الم کی صحیح عکاسی کرنے والا، (علامہ) راشد الخیری کا ایک لقب جن کے افسانوں میں غم کی کیفیات پائی جاتی ہیں۔