مصور حرارت

( مُصَوِّرِ حَرارَت )
{ مُصَوْ + وِرے + حَرا + رَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) کسی چیز کی حرکت سے جو لہری ارتعاش پیدا ہوتا ہے وہ حرارت بھی پیدا کرتا ہے، اس حرارت کی لہر (Heat wave) سے کسی بھی چیز کا عکس بنایا جا سکتا ہے عکس محفوظ کر لینے والا کیمرہ، اس میں نفرا شعاعیں استعمال ہوتی ہیں۔