مشک نافہ

( مُشْکِ نافَہ )
{ مُش + کے + نا + فَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہرن کی ناف سے حاصل ہونے والا مشک جو عمدہ ہوتا ہے مشک خش| ختنی، خالص اور عمدہ مشک۔