مشکل بچہ

( مُشْکِل بَچَّہ )
{ مُش + کِل + بَچ + چَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نفسیات) ایسا بچہ جو اچھے طرز عمل سے غیر مطابقت رکھے اور کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا رکھے۔