مشکل پسند

( مُشْکِل پَسَنْد )
{ مُش + کِل + پَسَنْد }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جسے دقتوں کا سامنا کرنے اور مشکلوں کو حل کرنے میں خوشی حاصل ہو، نظم، نثر میں مشکل اور دق الفاظ استعمال کرنے والا۔