مشکل کام

( مُشْکِل کام )
{ مُش + کِل + کام }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کام جس میں الجھن ہو، سخت، بھاری یا دشوار معاملہ، کٹھن کام۔