مشکل کشا

( مُشْکِل کُشا )
{ مُش + کِل + کُشا }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب۔
صفت ذاتی
١ - مشکل حل کرنے والا، دشواری، مصیبت دور کرنے والا، اڑی نکالنے والا، بپتا میں کام آنے والا۔