مشکل گوئی

( مُشْکِل گوئی )
{ مُش + کِل + گو (و مجہول) + ای }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مشکل گو ہونا، ادق اور مبہم شعر کہنا۔