فارسی میں متعلق فعل 'پیش' کے ساتھ فارسی مصدر 'گفتن' سے فعل امر 'گو' کے ساتھ لاحقہ کیفیت 'ی' ملا کر 'گوئی' لگنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٤٣ء، کو "فنِ صحافت" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔