مشن کالج

( مِشَن کالِج )
{ مِشَن + کا + لِج }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - عیسائیوں کی تبلیغی جماعت کے زیرانتظام کالج، وہ کالج جس کا انتظام عیسائیوں کے مشن کے سپرد ہو۔