مشنری

( مِشْنَری )
{ مِش + نَری }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مِشن (عیسائیت کی تبلیغ) سے متعلق یا منسوب، پادری لوگ جو مذہب پھیلانے کے واسطے بھیجے جاتے ہیں، پادریوں کا گروپ جو عیسائیت کی تعلیم دیتا ہے، عیسائی مبلغ۔