مشہود

( مَشْہُود )
{ مَش + ہُود }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مشاہدہ کیا گیا، جس کی گواہی دی گئی، موجود، جو سب کے سامنے واقع ہو، ثابت کیا گیا، متحقق (صوفیا مشہود سے وجود واحد یعنی ذات خداوندی مراد لیتے ہیں)۔