مشہور دوجہاں

( مَشْہُورِ دوجَہاں )
{ مَش + ہُو + رے + دو (و مجہول) + جَہاں }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - دونوں جہانوں میں مشہور، بہت مشہور یا نامور۔