مشہور و معروف

( مَشْہُور و مَعْروف )
{ مَش + ہُو + رو (و مجہول) + مَع + رُوف }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بڑی شہرت والا، نامدار جسے سب جانتے ہوں۔