مصحح

( مُصَحَّح )
{ مُصَح + حَح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - تصحیح کیا ہوا، غلطی درست کیا ہوا، صحیح۔