مصالحت

( مُصالَحَت )
{ مُصا + لَحَت }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - باہمی صلح صفائی، میل ملاپ، آپس میں صلح کرنا۔