مصالحت پسندانہ

( مَصالَحَت پَسَنْدانَہ )
{ مَصا + لَحَت + پَسَن + دا + نَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - میل ملاپ کے جذبے کے ساتھ، دوستانہ طریقے سے، صلح و صفائی کے ساتھ، دوستانہ۔