مصالح

( مَصالِح )
{ مَصا + لِح }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ باتیں یا معاملے جن سے بھلائی ہو، مصلحتیں ، نیکیاں۔