مصالح

( مُصالِح )
{ مُصا + لِح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (فقہ) وہ وارث یا شریک جو دین مشترک یا ترکے میں کسی شے معلوم کو لے کر علیحدہ ہو جائے اور دوسرے وارث یا شریک اس پر راضی ہوں، صلح کرنے والا۔