مصارف شرعی

( مَصارِفِ شَرْعَی )
{ مَصا + رِفے + شَر + عَی (ی لین) }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فیض کے اسباب مثلاً وہ اخراجات جو شرعی لحاظ سے درست ہوں، وہ اخراجات جو مساجد، سرائے اور کنوؤں اور تالابوں کے بنوانے میں ہوں اور سرکاری مصارف میں نہ آئے، شرعی خرچ۔