مصاف حیات

( مَصافِ حَیات )
{ مَصا + فے + حَیات }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - عرصۂ حیات، میدان زندگی، (مجازاً) زندگی کی لڑائی، کشمکش زندگی، جدوجہد۔