مصارف بیجا

( مَصارِفِ بیجا )
{ مَصا + رِفے + بے + جا }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - فضول اخراجات، ناواجب خرچ، غیر ضروری خرچ، فضول خرچی۔