سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مصارف زندگی
(
مَصارِفِ زِنْدَگی
)
{ مَصا + رِفے + زِن + دَگی }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
١ - وہ اخراجات جو ضروریات زندگی کو پورا کرنے میں ہوں، خرچِ معاش، اشیائے صرف و خدمات کی اوسط قیمت اور انفرادی یا خاندانی آمدنیوں کی قومی سطح کے درمیان نسبت یا تعلق۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر