مصاحب خاص

( مُصاحِبِ خاص )
{ مُصا + حِبے + خاص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سلاطین و امراء کے مصاحبین میں سے مخصوص مصاحب جو زیادہ قربت رکھتا ہو۔