مصلحت آمیز

( مَصْلَحَت آمیز )
{ مَص + لَحَت + آ + میز (ی مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (ایسی بات یا کام) جس میں نتیجے کے طور پر کوئی بھلائی یا مقصد شامل ہو، موقع و محل کے مطابق، جس میں کوئی مصلحت یا بھلائی ہو، (مجازاً) چال بازی اور حکمت سے بھرا ہوا۔
٢ - فریب پر مبنی۔