مصنوعی پھیپھڑا

( مَصْنُوعی پھیپْھڑا )
{ مَص + نُو + عی + پھیپھ (ی مجہول) + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) قدرتی نظام تنفس کے ناکارہ ہو جانے یا رُک جانے کے وقت مصنوعی طریقے سے تنفس جاری رکھنے کے لیے استعمال کیا جانے والا ایک میکانکی آلہ، یہ فولاد کے ایک سلنڈر پر مشتمل ہوتا ہے جس میں ہوا کے داخل اور خارج ہونے کا مناسب انتظام ہوتا ہے۔ (Artificial Lung)۔