مصنوعی ٹانگ

( مَصْنُوعی ٹانْگ )
{ مَص + نُو + عی + ٹانْگ (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی کی ٹانگ، لکڑی یا کسی اور چیز سے بنائی ہوئی ٹانگ (معذوروں کے لیے)۔