مصنوعی چاند

( مَصْنُوعی چانْد )
{ مَص + نُو + عی + چانْد (ن غنہ) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چاند کی شکل کا مصنوعی سیارہ جو 4 اکتوبر 1957ء کو روس نے پہلی بار فضا میں چھوڑا اس کا نام سپٹنک تھا۔