مصنوعی چناپلاؤ

( مَصْنُوعی چَناپُلاؤ )
{ مَص + نُو + عی + چَنا + پُلا + او }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مصنوعی چنے سے بنایا ہوا پلاؤ جس میں گوشت پیس کر اس کے چنے کے برابر گولیاں بنا کر انہیں سکھا کر چاولوں میں تہ در تہ بچھا دیتے ہیں۔