مصنوعی مقناطیس

( مَصْنُوعی مَقْناطِیس )
{ مَص + نُو + عی + مَق + نا + طِیس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طبیعیات) لوہے اور فولاد کو باردار بنا کر تیار کیا جانے والا مقناطیس۔