مصنوعی نباتات

( مَصْنُوعی نَباتات )
{ مَص + نُو + عی + نَبا + تات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - انسان کے ہاتھ کی پیداوار، انسان کی کاشت کردہ فصلیں مثلاً جنگلات کی جگہ مختلف قسم کی فصلیں۔