مصنوعی واسطہ

( مَصْنُوعی واسْطَہ )
{ مَص + نُو + عی + واس + طَہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) وہ بناوٹی کشت جس میں کوئی جسم نامی نشوونما پاتا ہے یا وہ جس میں انہیں مطالعے کے لیے محفوظ کر لیا جاتا ہے۔