مصور نسخہ

( مُصَوَّر نُسْخَہ )
{ مُصَوْ + وَر + نُس + خَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی رسالے یا کتاب کی باتصویر اشاعت، ایسی کتاب جس میں مصنف کے خیالات کو مصور نے تصویروں کے ذریعے ظاہر کیا ہو۔