مرکزہ

( مَرْکَزَہ )
{ مَرْ + کَزَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مرکزی حصہ جس کے گرد اور چیزیں جمع ہوتی ہیں، نباتی اور حیوانی خلیے وغیرہ کا مرکزی حصہ۔