مرکوز

( مَرْکُوز )
{ مَر + کُوز }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - گڑا ہوا، محکم کیا ہوا، ایک جگہ رکا ہوا، مرکز کیا ہوا۔
اسم مجرد
١ - مستحکم خواہش، آرزو، خواہش، ارادہ، مقصد۔