مرمت شدہ

( مَرَمَّت شُدَہ )
{ مَرَم + مَت + شُدَہ }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو درست ہو گیا ہو، ٹھیک کیا ہوا، جس کی مرمت ہو چکی ہو۔