مرنے جوگا

( مَرْنے جوگا )
{ مَر + نے + جو (و مجہول) + گا }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مٹ جانے کے قابل، مرنے کے قابل، مرن ہار؛ (مجازاً) نہایت لاغر، کمزور (عورتیں خفگی کی حالت میں بولتی ہیں)۔